کالا بھجنگ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نہایت کالا، کالا بھٹ، بالکل کالا۔ تھا تو وہ کالا بھجنگ حبشی لیکن اس کا دل آئینے کی طرح شفاف تھا۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ١٤ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کالا' کے بعد ہندی صفت 'بجنگ' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیاتِ ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نہایت کالا، کالا بھٹ، بالکل کالا۔ تھا تو وہ کالا بھجنگ حبشی لیکن اس کا دل آئینے کی طرح شفاف تھا۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ١٤ )

جنس: مذکر